back

DC Nowshera

har
2020-03-27 10:16:51


Reason for Visit:
Review: اسلام علیکم سر میں محلہ توحید آباد گاؤں خویشگی پایان تحصیل و ضلع نوزہرہ سے آپ سے مخاطب ہوں ہمارے گھر کے سامنے ایک گھر ہیں شہزادہ نامی آدمی کا اور اس نے اپنے گھر میں کوئی ختم القران اور خیرات کا پروگرام منقعد کیا ہے ۔۔۔۔ اور جس میں بہت کوگ دور دراز سے شرکت کرینگے ۔۔۔ ہمارے سمجھانے کے باوجود بھی وہ نہیں مانے اور پروگرام کرا رہے ہیں۔۔۔ جو آج کل کے خالات میں خطرے کی بات ہے آپ سے التماس ہے کہ اس کو دیکھ کے اور اس کا ایکشن لیا جائے


Your Reply