back

Shabbir Hussain Gigyani

ali
2023-06-14 13:41:01


Reason for Visit:
Review: آپ لوگ خدارا اپنے وقت اور پیسے ایسے وکیل کو دے جو کیس کی کیس سمجھےفیس نہ سمجھے اللہ کو خاضر ناظر جان کر ایک روپے بھی شبیر حسین صاحب کو نہیں دیا اور جن کو پیسے دئے الٹا کیس خراب ہونے کا چانس تھا اور اور جب شبیر صاحب نے دلائل دئے کیس کا نقشہ بدل گیا اور ہمیں ریلیف مل گیا الحمد اللہ اور دل سے شکریہ شبیر حسین صاحب ان کی وجہ سے کافی لوگ اب آزاد زندگی گزار رہے ہیں


Your Reply