back

Anti-Corruption Directorete

nas
2021-12-24 11:39:29


Reason for Visit:
Review: سیدو شریف کیجولٹی ہسپتال میں کرپشن کا بازار گرم، سرکاری ڈیوٹی پر مامور متعلقہ ڈی ایم ایس فارم سی (گاڑی لائسنس کیلئے ) دستخط پر 200 روپے کلاس فور ملازمین کے ہاتھوں میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ بڑے پیمانے پر کرپشن کا یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے۔ 200 روپے کا کوئی سرکاری رسید نہیں، صرف بازار سے خریدے ہوئے ریجسڑ میں اپنے حساب کتاب رکھنے کیلئے انٹری کیا جا رہا ہے تاکہ ہر چھوٹے بڑے کا حصہ دیا جائے۔اس حوالے سے کوئی سرکاری اجازت نامہ یا سرکاری دستاویزات موجود نہیں۔ الب� �ہ ان ڈی ایم ایس کا کہنا ہے کہ یہ فنڈ سرکاری خرچوں اور بلڈنگ ریپرنگ کیلئے استعمال ہوتا ہے۔یاد رہے کہ حکومت خیبر پختونخوا کے فائنانس ڈیپارٹمنٹ کیجولٹی کے ریپرنگ اور خرچوں کیلئے ہر سال سرکاری فنڈز بروقت فراہم ہو رہی ہے جو دوسرے محکموں کے طریقہ کار کے مطابق خرچ ہوتے ہیں۔ آپ افسران صاحبان نوٹس لے اور کیجولٹی میں کرپشن کو ختم کرنے کیساتھ ساتھ متعلقہ سٹاف کے خلاف قانونی کاروائی سمیت سب کا احتساب کرکے پیسے قومی خزانے میں جمع کرائی۔


Your Reply