back

Daily Mashriq Newspaper Peshawar

S.i
2021-06-06 11:31:01


Reason for Visit:
Review: السلام وعلیکم! جناب عالی محکمہ تعلیم میں مختلف کیڈرز Ú©ÛŒ پوسٹ مشتہر ہوئی تھی جس میں PST کا ٹیسٹ لیک ہوا تھا اور انویسٹی گیشن Ú©Û’ بعد حکومت Ú©ÛŒ طرف سے ٹیسٹ cancellation کا فیصلہ ہوا،حکومت Ú©ÛŒ جاری کردہ notification میں ٹیسٹ 15 دنوں Ú©ÛŒ اندر دوبارہ reconduct ہونا تھا، اس فیصلے Ú©Û’ بعد ایک بار پھر امیدواروں Ú©ÛŒ نظریں NTS Ú©ÛŒ طرف مرکوز ہوئی لیکن اس طرف سے کوئی بھی وضاحتی بیان یا cencelation کا notification جاری نہیں ہوا۔ اب تقریباً 4 مہینوں سے PST Ú©Û’ تقریباً 4 لاکھ امیدوار کشمکش اور تذبذب میں مبتلا ہیں Ú©Û’ ٹیسٹ کینسل ہوا ہے يا رزلٹ آئے گا Û” کئی قسم Ú©ÛŒ افواہیں بھی گردش کر رہی ہے لیکن کسی طرف سے بھی کوئی وضاحت نہیں ہو رہی ہے۔ خدارا ان 4 Ù„Ã


Your Reply