back

Daily Mashriq Newspaper Peshawar

abd
2018-08-30 20:00:43


Reason for Visit:
Review: السلام علیکم ورحمۃ اللہِ وبرکاتہْ! اُمید ہے کہ آپ سب سٹاف ممبران صحت یاب ہونگے اور اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ آپ سب کو ہمشہ صحت یاب رکھے۔ عرض خدمت کرتا چلوں کی میں گورنمنٹ شہید حسنین شریف ہائیر سیکنڈری سکول نمبر1 کا طالب علم ہوں، مجھے ادب سے کافی لگاو ہے۔ میں اپنی جماعت میں بھی شاعری، کہانیاں اور فرضی واقعات لکھتا رہتا ہوں۔ میری یہ خواہش ہے کہ میں آپ کے اخبار کے لیے اور آپ کے اخبار میں کام کروں اور اُس کے ساتھ ساتھ آپ کے اخبار میں لکھوں بھی، میری لکھی گئی نظمیں ، کہانیاں و واقعات شائع کریں تاکہ میری حوصلہ افزائی ہو اور میں اپنی ادبی صلاحیات کو استعمال میں ل


Your Reply