back

NADRA Office Hayatabad Peshawar (Regional Office)

sae
2018-05-04 05:28:46


Reason for Visit:
Review: ایک عورت کا شوہر فوت ہو گیا ہے۔اسکے تین بچے ہیں۔ اس نے دوسری شادی کی۔ شناختی کارڈ اس نے اپنے دوسرے شوہر کے نام پر بنوایا۔اب اس نے دوسرے شوہر سے طلاق لیا۔ اب وہ دوبارہ ااپنا کارڈ پہلے والے شوہر کے نام پہ بنوانا چاہتی ہے۔ کیسے بنائے گا۔


Your Reply