back

CM Complaint Cell KPK - Pervez Khattak

asi
2017-12-04 23:44:49


Reason for Visit:
Review: السلام علیکم.. ڈئیر سر ! ایف آئی آر نمبر 557 مورخہ 29/9/16 جرم F- 489 تھانہ پڑانگ ضلع چارسدہ..ملزم عبدالخالق ولد محبوب خان سکنہ چمرکن بکر آباد ضلع چترال درج ہوئی ہے..DPO صاحب چارسدہ کے آفس سے ایف آئی آر کا نقل اور عدالتی وارنٹ بزریعہ کورئیر اور فیکس DPO چترال کو ارسال کیا جا چکا ہے..تاہم مقامی تھانہ چترال ملزم کی گرفتاری میں ٹال مٹول کر رہی ہے..حالانکہ ملزم اپنے دوکان " عبدالخالق موبائل سنٹر " اتالیق بازار نزد بینک اف خیبر ، میں ہر وقت دستیاب ہوتا ہے.. مہربانی فرماکر ملزم کی گرفتاری میں سائل کی مدد کیجئے : سجاد آحمد ولد زاہد الرحمان سکنہ معروف خیل چارسدہ موبائل فون : 03484429721 03005985340


Your Reply