back

DPO Abbottabad

ade
2023-03-09 00:14:06


Reason for Visit:
Review: یبٹ آباد محترم جناب ڈی ۔پی ۔اؤ ۔ صاحب سر گزارش ہے کہ ۔نواں شہر سے منڈیاں کمپلیکس جو سوزوكی چلتی ہیں وه لوگوں کو میزآئل چوک پر جا کر اتار دیتے ہیں ۔اگر کوئی اعترض کرے تو اس کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں ۔جبکہ ڈی ۔پی ۔او ۔ ایبٹ آباد سو سے واضح احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔ بڑے افسوس کے ساتھ کے ڈرائیور حضرات ان پر عمل کرنے سے قاصر ہے ۔ سر اگر ایک عام ڈرائیور اگر محز ز DPO کی بات کو نظر انداز کرتا ہے تو یہ لمه فكریه ہے ۔ کیوں کہ DPO ایک ضلح کا سربراه ہے ۔ آج گاڑ ی نمبر ب۔ نے ١٦٧٥ نہ کے DPO کے جاری كرده احکا مات کو مانے سے انکار کیا بلکہ عوام کی نظر میں بھی قانون کی تزلیل کی بھی قانون میر ی آپ سے گزارش هیكه ان ڈرائیور کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور اور نواں شہر تا منڈیاں چلنے والی سوزوكی ڈرائیورز کو اس بات پر پابند کیا جائے کہ سواری کو نواںشہر سے كمپلكس اتارا جائے اگر ایسا نہیں تو كرایه ٢٠ روپے کیا جائے


Your Reply